بی جے پی وزراء کی زہرافشانی۔ ویڈیوز

,

   

نئی دہلی: دہلی کی سڑکوں پر 24 فروری کو دہشت کا ننگا ناچ دیکھا گیا۔ فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا جس میں کئی افراد کی موت واقع ہوگئی جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بی جے پی کے وزیر کپل مشرا نے 23 فروری کو جعفر آباد میں شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ دہلی پولیس کو تین دن کا وقت دیا جاتا ہے کہ وہ دہلی کی سڑکوں سے احتجاجیوں کو ہٹادیں۔

YouTube video

YouTube video

YouTube video

YouTube video

سی اے اے مخالف احتجاجی دہلی میں پریشانیاں و مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ یہ احتجاجی راستے کیوں بند کئے ہوئے ہیں۔ حالانکہ امریکی صدر یہاں موجود تھے۔ مرکزی مملکتی وزیر فینانس انوراگ ٹھاکور نے27 جنوری کو ایک انتخابی ریالی سے میں کہا تھا کہ ”دیش کے غداروں کوگولی مارو سالوں کو“۔ جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن انہیں 72 گھنٹوں کی پابندی عائد کردی تھی۔ امیت شاہ نے اسی نعرہ کو دہلی میں انتخابات ہارنے کی وجہ بتائی تھی۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش کمار نے بھی زہر افشانی کی تھی۔انہوں نے شاہین باغ میں کررہے پر امن احتجاجی خواتین کے بارے میں 28 جنوری کو کہا تھا کہ لاکھوں اف