تاملناڈو کے اے ائی ایم ائی ایم نے امیدواروں کاکیااعلان

,

   

حیدرآباد۔ اسد الدین اویسی کی زیرقیادت اے ائی ایم ائی ایم نے پیر کے روز تاملناڈو اسمبلی انتخابات میں اپنے تین امیدواروں کے ناموں کااعلان کیاہے۔

مذکورہ پارٹی کے ٹی ایس وکیل احمد(ونیام بادی)’بی اجیم امین اللہ احمد(کرشنا گیری) اور ایم مجیب الرحمن(سنکارا پورم) کو بطور امیدوار نام پیش کیاہے‘ اے ائی ایم ائی ایم نے اپنے ٹوئٹر پر یہ جانکاری دی ہے۔

مذکورہ اے ائی ایم ائی نے تاملناڈو کے انتخابات کے لئے ٹی ٹی وی دھنکرن کے اے ایم ایم کے سے اتحاد کیاہے