تبدیلی ٔ جنس کے آپریشن کیلئے حکومت بہار دیڑھ لاکھ روپئے دے گی

,

   

٭ بہار حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ دیڑھ لاکھ روپئے ان افراد کو ادا کرے گی ، جو تبدیلی جنس آپریشن کروانا چاہتے ہیں۔ اس نے یہ بھی اعلان کیا کہ جیل میں اندرون 6 ماہ تا 2 سال اصلاحات کی جائیں گی۔ جو لوگ اپنے گھر کرایہ پر دینے یا ان کے حقوق کی خلاف ورزی کریں گے ، ان کو ادائیگی سے محروم کردیا جائے گا۔ ریاستی حکومت نے ایسے افراد کی فلاح و بہبود کیلئے ایک بورڈ بھی قائم کیا ہے