تلنگانہ میں رات درجہ حرارت میں کمی

   

حیدرآباد ۔ 17؍ نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں موسم سرما کے آغاز سے قبل غیر متوازن موسمی حالات کے درمیان میں دن میںبدستور گرمی اور ہلکی سردی محسوس کی جا رہی ہے درجہ حرارت 22 تا 28ہے ۔