جدہ میں انتقال

   

حیدرآباد /21 جون ( راست ) حافظ و قاری محمد اعجاز الدین ولد محمد امام الدین خان مرحوم کا بعمر 63 سال 20 جون 2023 کو جدہ سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 جون کو فلسطین حی الرحاب جدہ میں بعد مغرب ادا کی گئی اور تدفین مقبرہ حی بنی مالک جدہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مرحوم قاری ایم ایس خان کے چھوٹے بھائی ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391375008 یا 8885550230 پر ربط کریں ۔