جلسہ اصلاح معاشرہ

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ ستمبر : ( راست ) : 15 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد صراط مستقیم آزاد نگر عنبر پیٹ میں حافظ محمد غوث رشیدی کی صدارت میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہے ۔ مولانا محمد مصدق القاسمی خطاب کریں گے ۔۔
سالانہ مجلس عزاء
حیدرآباد ۔/14 ستمبر، ( راست ) سالانہ مجلس عزاء شاہِ خراساں 17صفر کو 8:30 بجے صبح شہریارالملک پیالیس بڑا بازار، یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ نواب سید شہامت رضا نے مومنین سے شرکت کی گذارش کی ہے۔