جموں و کشمیر کے علاقے راجوری میں حساس مواد شائع کرنے پردو گرفتار

   

جموں ۔ /16 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں جمعہ کے حساس مواد سماجی ذرائع ابلاغ کے اپنے فیس بک صفحہ پر شائع کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ مبینہ طور پر اس اشاعت سے امن کو خطرہ پیدا ہوگیا تھا ۔