جو بیڈن ہی امریکی صدر ہوں گے: واشنگٹن پوسٹ

,

   

واشنگٹن : واشنگٹن پوسٹ نے نومبر میں منعقد ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک کے نامزد امیدوار جوبیڈن کے ہی صدر امریکہ کی حیثیت سے منتخب ہونے کی توثیق کردی ہے۔ تین صدارتی مباحث کے پہلے دن سے قبل اخبار نے لکھا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکہ کا سب سے بدترین صدر قرار دیا جائے گا ۔ ان انتخابات میں جوبیڈن ہی کامیاب ہوں گے اور امریکہ کو درپیش چیلنجس کو دور کریں گے۔