دہلی کے گوکلپوری میں آتشزدگی‘ 7 افراد کی موت

   

نئی دہلی :دہلی کے گوکل پوری آتشزدگی کے واقعے کے بعد تحقیقات کے لیے فارنسک ٹیم علاقے میں پہنچ گئی۔ گوکل پوری علاقے کی جھگی بستی میں کل رات آگ لگنے سے 7 افراد کی موت ہو گئی۔ اس دوران 60 جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔