روسی تیل پر جن ممالک ہے ان کی یہ فہرست ہے

,

   

خام تیل کی درآمدت میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک روس ہے
نئی دہلی۔ جب سے روس نے یوکرین پر حملہ کیاہے تب سے برینٹ خام تیل کی قیمتیں ابال پر ہیں۔ حال ہی میں یہ 140ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔

حالانکہ کی قیمتوں میں 11امریکی ڈالر فی بیرل تک کم ہوئی ہیں مگر ایسا لگ رہا ہے کہ یوکرین بحران کے پیش نظر روس پر عائد مختلف ممالک کی پابندیوں کی وجہہ سے اس میں دوبارہ اچھال آسکتا ہے۔

سال2019کی تفصیلات کے بموجب کئی ممالک روسی تیل کی برآمدت کرتے ہیں خام تیل کی درآمدت میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک روس ہے۔


دنیابھر میں خام تیل کی درآمد کرنے والے بڑے ممالک کی فہرست


سال2019کی تفصیلات کے بموجب مندرجہ ذیل فہرست خام تیل کی درآمد کرنے والے بڑے ممالک کی ہے


سعودی عربیہ (145بلین ڈالرس)‘روس(123بلین ڈالرس)‘عراق (73.8بلین ڈالرس)‘کینڈا(67.8بلین ڈالرس) امریکہ (61.9بلین ڈالرس)


کونسا ملک روسی تیل کی برآمد کرتا ہے؟۔


سال2019کی تفصیلات کے بموجب کئی ممالک ہیں روس سے خام تیل برآمد کرتے ہیں۔ روسی تیل کی مجموعی درآمد میں سے چین کی جانب سے 27.3فیصد کی خریدی جس کی لاگتخام تیل کی درآمدت میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک روس ہے33.7بلین امریکی ڈالر کی ہوتی ہے کیاجاتا ہے وہیں ہندوستان 0.9فیصد جس کی لاگت 1.11بلین ڈالر ہے خریدا جاتا ہے۔


جن ممالک کا روسی تیل پر انحصار ہے اس کی فہرست کچھ اس طرح کی ہے


چین(27.3فیصد)‘ نیدر لینڈس(16.5فیصد)‘ جرمنی(6.91فیصد)‘ ساوتھ کوریا(5.98فیصد)‘ بیلاروس(5.29فیصد)‘ پولینڈ(5.06فیصد)‘ اٹلی(4.83فیصد)‘ فن لینڈ(3.59فیصد)‘ ترکی(2.99فیصد)‘سلواکیا(1.76فیصد)‘ہنگری(1.52فیصد)‘ لیتھو نیا(1.36فیصد) چیک ریپبلک (1.36فیصد) رومانیا(1.15 فیصد)‘

یوکے (0.99فیصد)‘ انڈیا(0.9فیصد)‘ گریس (0.82فیصد)‘ فرانس(0.8فیصد)‘ سویڈن(0.76فیصد)‘سیربیا(0.51فیصد)‘ کروشیا(0.51فیصد)‘ اسپین(0.5فیصد)‘ پرتوگال(0.41فیصد)‘کینڈا(0.34فیصد)‘ سنگا پور(0.23فیصد)‘ ملیشیاء(0.23فیصد)‘ ڈنمارک(0.2فیصد)‘ لاتیویا(0.16فیصد)‘ تھائی لینڈ(0.16فیصد)‘

نیوزی لینڈ(0.16فیصد)‘ناروے(0.13فیصد)‘ بلجیم (0.11فیصد)‘
آسڑیلیا(0.11 فیصد)‘ ازر بائیجان(0.1فیصد)‘ آسڑیا(0.094فیصد)‘ فلپائنس(0.0078فیصد)‘ میانمار(0.045فیصد)‘کیوبا(0.032فیصد)‘

کوراکو(0.031فیصد)‘ کولمبیا(0.023فیصد)‘ یو اے ای(0.0019فیصد) دیگر ایشیائی ممالک (0.0066فیصد)


صارفین‘ خام تیل کے پروڈیوسرس
دی پٹرولیم درآمد ممالک (او پی ای سی) کی مذکورہ تنظیم جو کہ 133رکن مملک پر مشتمل ہمہ قومی تنظیم ہے جو دنیا کے خام تیل کا 40فیصد پروڈیوس کرتے ہیں۔ او پی ای سی کے باہر بھی یہاں پر خام تیل کو نکالنے والے بڑے ممالک ہیں۔

جن میں پانچ ٹاپ تیل پروڈیوس کرنے والے ممالک مندرجہ ذیل ہیں


امریکہ (18.61بیلن بیرلس فی دن)


سعودی عربیہ (10.81ایم بی پی ڈی)


روس(10.5ایم بی پی ڈی)


کینڈا(5.23ایم بی پی ڈی)


چین(4.86ایم بی پی ڈی)


مذکورہ امریکہ کو تیل کی پیدوار میں سب سے اوپر ہے وہ خام تیل کے صارفین کی فہرست میں بھی سب سے اوپر ہے


سال2019میں جب دنیابھر میں 99ایم بی پی ڈی سے زائد کی کھپت ہوئی تھی‘ مذکورہ امریکہ نے اس کا پانچوں حصہ 20.48ایم بی پی ڈی کی کھپت کی تھی


دنیا میں خاتم تیل کے پانچ بڑے صارفین کی فہرست مندرجہ ذیل ہے
امریکہ (20.54ایم بی پی ڈی)‘ چین (14.01ایم بی پی ڈی)‘ انڈیا(4.92ایم بی پی ڈی)‘ جاپان (3.74ایم بی پی ڈی)‘ روس(3.70ایم بی پی ڈی)۔