زرعی بل کے خلاف انسانی زنجیر احتجاج

,

   

٭ عام آدمی پارٹی نے اپنے قائدین اور والینٹرس سے کہا ہیکہ وہ پنجاب بھر میں زرعی بل کے خلاف انسانی زنجیر احتجاج شروع کرے۔ مرکز کے کسان بلوں کے خلاف احتجاج میں شدت پیدا کی جائے۔ پارٹی نے کہا کہ وہ ان بلوں کے حلاف دو کروڑ کسانوں کی دستخطیں بھی اکھٹا کرے گی۔ کسانوں کے احتجاج کے درمیان پنجاب نے 14 ٹرینوں کی جوڑی کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ 24 تا 26 ستمبر کے درمیان یہ ٹرینیں بند رہیں گی۔