سیول سرویس امتحانات2019:یوپی ایس کے نتائج کا اعلان

,

   

نئی دہلی۔یونین پبلک سرویس کمیشن(یو پی ایس سی) نے سیول سرویس امتحانات2019کے نتائج کا اعلان کیاہے۔ پردیب سنگھ نے امتحانات میں ٹاپ کیاہے۔

اس کے علاوہ جتن کشور اورپرتیبھا ورما نے بالترتیب دوسرا اور تیسرے مقام حاصل کیاہے۔

کامیاب امیدواران
کامیاب امیدواروں کی فہرست یو پی ایس سی کی سرکاری ویب سائیڈ سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔

انڈین ایڈمنسٹرٹیو سرویس(ائی اے ایس)‘ اور انڈین پولیس سرویس(ائی پی ایس) کے زمرے میں جملہ 829امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔

سیول سرویس امتحانات
سالانہ تین مراحل پریلمینری‘ مرکزی انٹرویو کے تین مراحل میں سیول سرویس کے امتحانات کا انعقاد عمل میں لایاجاتا ہے تاکہ ملک کی اہم سیول خدمات میں امیدواروں کاانتخاب عمل میں لایاجاسکے۔

اس سال کرونا وائرس کی وجہہ سے یو پی ایس سی کے پریلمنری امتحانات کو ملتوی کردیاگیاہے۔ مذکورہ امتحانات کو 4اکٹوبر کے روز مقرر کیاگیاہے