شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے سکے تیار

   

لندن : برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ سکے بنانے والے ادارے رائل منٹ کا کہنا ہے کہ رواں ہفتہ برطانیہ بھر میں 30 لاکھ سکے استعمال ہونا شروع ہوجائیں گے۔ سکے میں برطانوی شہد کی مکھیوں کا نقش بھی شامل ہے۔