حیدرآباد 21 فبروری ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ سدرن پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی لمیٹیڈ نے اعلان کیا کہ وہ 22 فبروری کو کندی ۔ پیداپور فیڈر پر مرمتی کام کے نتیجہ میں بعض علاقوں میں سربراہی آب متاثر رہے گی۔ مرمتی کام صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رہیں گے ۔ اطراف کے علاقوں کے عوام کیلئے سربراہی آب میں خلل رہے گا ۔ کچھ علاقوں میں مکمل سربراہی متاثر رہے گی ۔