طالبان ترجمان کی ترکی کے سفیر سے ملاقات

   

دوحہ: طالبان کے ترجمان شیر محمد عباس ستانکزئی سے ملاقات کی ہے ۔قطر میں طالبان کے سفارتی دفتر کے ترجمان محمد نعیم ورداک نے ٹوئٹ پر یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران فریقین کے درمیان افغانستان کی موجودہ اور ممکنہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ترکی کے سفیر نے کہا کہ ان کی ملک افغانستانی لوگوں کو مدد فراہم کرنا جاری رکھے گا۔ دوسری جانب طالبان نے ترکی کے ساتھ اچھی تعلقات قائم کرنے کی امید ظاہر کی۔