کولکاتا: طلبا لیڈ انیس خان کی موت کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے آمتا پولیس اسٹیشن کے دوپولس اہلکارو ں کو معطل کردیا گیا ہے ۔ایک اور کانسٹبل کو بھی لائن حاضر کرنے کاحکم دیا گیا ہے۔ پولس ذرائع کے مطابق ان دو پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی سے غفلت برتنے کے الزام میں معطل جبکہ اور ایک کو لائن حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔