طلبہ کی جنسی ہراسانی پر مدراس کرسچین کالج کا پروفیسر برطرف

,

   

٭ مدراس کرسچین کالج چینائی نے زویالوجی کے پروفیسر آج آر روین کو مکمل تحقیقات کے بعد جبکہ وہ طالبات کی جنسی ہراسانی کا خاطی قرار پایا، برطرف کردیا۔ کئی طلبہ نے روین کی شکایت کی تھی کہ وہ ان کے لباس کے بارے میں فحش تبصرے کرتا ہے، انہیں ہراساں کرتا ہے اور شعبہ کے دورہ کے موقع پر جاریہ سال کے اوائل میں اس نے نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔ دوسرے استاد سامیول ٹیننسن پر الزام عائد تھا کہ وہ روین کے رویہ میں مدد فراہم کرتا ہے۔