فلائیٹ لیفٹننٹ شیوانگی سنگھ رافیل طیارہ اڑانے والی پہلی خاتون پائلٹ

,

   

٭ فلائیٹ لیفٹننٹ شیوانگی سنگھ رافیل طیارہ اڑانے والی پہلی خاتون پائلٹ بن گئی ہے۔ امبالا میں گولڈن ایروز اسکارڈرن کے موقع پر لیفٹننٹ شیوانگی سنگھ کو اڑان بھرنے کے لئے شامل کیا گیا۔ انہیں 2017ء میں ہندوستانی فضائیہ میں لیا گیا تھا۔ انہوں نے مگ 21طیاروں کی پرواز کی ہے۔ فی الحال انہیں راجستھان کی فضائی پٹی پر تعینات کیا گیا ہے۔