فلوریڈا میں انتقال

   

حیدرآباد۔/22 مارچ، ( راست ) جناب ہادی بشیر الدین خاں ولد فصیح الدین احمد خان مرحوم کا منگل 21 مارچ 2023 کو مختصر علالت کے بعد اورلینڈو فلوریڈا میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد الرحمن میں ادا کی گئی اور تدفین روادالسلام اورلینڈو میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 8297227336 پر ربط کریں۔