فڈنویس کے استعفیٰ پر کمارا سوامی کا ردعمل

,

   

٭ مہاراشٹرا میں چیف کی حیثیت سے فڈنویس کے استعفیٰ کے بعد کرناٹک کے سابق چیف منسٹر ایچ ڈی کمارا سوامی نے ٹوئیٹ کے ذریعہ اپنے ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ میں غم زدہ ہوں ، حقیقت میں مجھے خوش ہونا چاہیئے تھا کیونکہ انہوں نے ہی میری حکومت کے زوال کو یقینی بنانے کیلئے تمام انتظامات کئے تھے ۔ کیا وہ نہیں تھے جنہوں نے نااہل ایم ایل ایز کی میزبانی کی تھی ۔ اب وہ وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا ۔