قومی ایوارڈ کیلئے ٹیچرس سے درخواستیں مطلوب

   

میدک۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اے رمیش کمار نے اپنے ایک صحافتی میں بتایا ہیکہ ریگولر ٹیچرس ہیڈ ماسٹرس جوکہ سرکاری مجالس مقامی اور امدادی اسکولس میں برسر خدمت ہیں۔ ان ٹیچرس سے حکومت ہند کی منسٹری آف ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن نئی دہلی نے قومی ایوارڈ کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواستیں آن لائن رجسٹریشن کرنے کی آخری تاریخ 20 جون مقرر کی گئی ہے۔ ٹیچرس
http://nationalawardstoteachers.education.govern.in
پر رجسٹر کرسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے دو عدد کاپی 20 جون سے قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میدک میں داخل کریں۔