لکڑی کا پل میں ایک شخص کا بہیمانہ قتل

   

حیدرآباد۔/24 جولائی، ( سیاست نیوز) شہر کے علاقہ لکڑی کا پل میں ایک شخص کا بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 تا 40 سالہ شخص کی نعش لکڑی کا پل ٹیلی فون بھون کے قریب سے دستیاب ہوئی جس کے نتیجہ میں وہاں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول شخص کے جسم پر تیز دھار ہتھیار کے ضربات پائے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں پولیس سیف آباد نے قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا ہے ۔ ب