مسجد عامرہ میں قبل جمعہ مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی کا خطاب

   

حیدرآباد ۔ 21ستمبر ( راست ) مسجد عامرہ میںعابڈس میں 23 ستمبر نماز جمعہ سے پہلے حضرت مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔
عرس حضرت خیر المبین صدیقیؒ
حیدرآباد ۔ 21 ۔ ستمبر : ( راست ) : عرس حضرت حافظ خیر المبین صدیقی ؒ خطہ صالحین نامپلی روڈ دارالسلام منایا جارہا ہے۔ 24 صفر کو بعد نماز عصر تا مغرب ختم قرآن مجید و قصیدہ بردہ شریف ہوگا ۔