مشہور پاکستانی شخصیت نے ”مذہبی فرائض“ کے پیش نظر شہرت کی دنیاچھوڑدی

,

   

پاکستان کی فولک سنگر شاذیہ کوشک نے اپنے کیریر کے اختتام کااعلان کیاہے تاکہ وہ اپنے”مذہبی فرائض“ انجام دے سکیں

اسلام آباد۔ایکسپریس ٹربیون کی خبر کے مطابق مذکورہ دانے پر دانا کی گلوکارہ نے کہاکہ انہوں نے اپنی باقی کی زندگی مذہب اسلام کی خدمت میں لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کوشک نے کہاکہ”میں نے فیصلہ کرلیاہے کہ اپنی باقی کی زندگی اسلام کی خدمات میں لگادوں گی“۔

انہوں نے مزیدکہاکہ انہیں بیرونی ممالک سے گلوکاری کی کئی پیشکش ائیں جس کو میں نے ٹھکر ا دیاہے۔

مذکورہ افسانوی گلوکار جو پچھلے پچیس سالو ں سے شہریت کی بلندیوں پر ہیں‘زوردے کر کہاکہ انہیں یقین ہے وہ کبھی واپسی نہیں کریں گی۔

خوش نے مزید کہاکہ ”میں اپنے مداحوں کی شکر گذارہوں جنھوں نے میرے گانوں سے بے تحاشہ محبت ہے او رمجھے امید ہے وہ اپنے اس نئے اقدام کی بھی کھل کر حمایت کریں گے۔میں اپنی زندگی کے اس حصہ میں ایسا کرنا چاہتی تھی“۔

مذکورہ فولک سنگر اپنے سندھی‘ بلوچی دھکتی‘ سیرائی کی‘ اُردو‘ کشمیری‘ گجراتی‘ بریلوی اور پنچابی گانوں کے لئے پہچانی جاتی تھی۔

سال2014میں پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے بھی فلم انڈسٹری کو یہ کہتے ہوئے خیر باد کردیاتھا کہ اس کا پیشہ ان کے مذہبی عقائد کے راستے میں رکاوٹ بن رہا ہے