مناف پٹیل لنکا پریمیئر لیگ میں شامل

   

کولمبو۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر مناف پیٹل لنکا پریمئیر لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور وہ کینڈی تشکر کی نمائندگی کریں گے۔مذکورہ ٹیم کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے اپنی ٹیم میں مناف پیٹل کی خدمات حاصل کی ہیں۔