منو گوڑ میں کانگریس لیڈر جیون ریڈی کی ووٹرس سے ملاقات

   

جگتیال۔ 20 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منو گوڑ ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی کامیابی کیلئے رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی نے کانگریس پارٹی امیدوار کے حق میں مری گوڑہ منڈل کے علاقے میں گھر گھر پہنچ کر ووٹرس سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس کے حق میں ووٹ دینے انتخابی مہم چلارہے ہیں اور اور عوام سے مرکزی و ریاستی حکومت کو سبق سکھانے کی دونوں پارٹی کے امیدواروں کو شکست دینے کی خواہش کر رہے ہیں۔