منگلورو میں ملالی جمعہ مسجد کے اردگرد دفعہ 144نافذ

,

   

منگلورو۔ضلع کے ملالی جمعہ مسجد کے 500میٹر کے دائرے میں منگل کے روز دفعہ144نافذ کردیاگیاہے۔ منگلورو انتظامیہ کے بمواب دفعہ 144کا نفاذ24مئی سے 28مئی کی صبح 8بجے تک رہے گا۔

منگلورو کے مضافات میں 21ااپریل کے روز ایک قدیم مسجد کے نیچے سے ایک ہندو مندر جیساتعمیراتی خاکہ مبینہ طور پر دستیاب ہوا ہے۔

منگلورو کے مضافات میں ملالی جمعہ مسجد کی تزین نو کے کاموں کے دوران یہ پیش رفت ہوئی ہے۔ مسجد انتظامیہ کی جانب سے تزین نو کے کام کئے جارہے تھے