منی پور نسلی تشدد سے متاثرہ کسانوں کیلئے 38 کروڑ کا پیاکیج

   

گوہاٹی: منی پور کے محکمہ زراعت نے 38.06 کروڑ کے فصل معاوضہ پیاکیج کا اعلان کیا ہے جو 3 مئی کو شروع ہونے والے نسلی تنازعہ سے متاثرہ کسانوں کیلئے راحت کے طور پر ہے۔ قبائلی کوکی اور غیر قبائلی میتی برادریوں کے درمیان نسلی تشدد نے 200 سے زیادہ جانیں لے لی ہیں ۔