مہارشٹرامیں حکومت کی تشکیل کے لئے گورنر نے بی جے پی کوکیامدعو

,

   

ممبئی۔ریاستی اسمبلی کی معیاد کے نصف رات کوختم ہونے سے چار گھنٹے قبل مہارشٹرا کے گورنر بی ایس کوشیاری نے ہفتہ کی شام کو ریاست کی واحدبڑی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو حکومت تشکیل دینے کے لئے مدعو کیاہے۔

ایک سرکاری بیان میں یہاں کہاگیاہے کہ ”مذکورہ گورنر ریاست کی واحد بڑی سیاسی جماعت کے منتخب اراکین کے لیڈر یویندر فنڈناویس سے استفسار کیاہے کہ مہارشٹرا میں حکومت کی تشکیل کے لئے ان کی پارٹی کی قابلیت او رمنشاء کا اظہار کریں“۔

مہارشٹرا اسمبلی الیکشن کے نتائج 24اکٹوبرکے روز برامد ہوئے مگر کئی دنوں کے بعد بھی کوئی بھی ایک جماعت حکومت کی تشکیل کے عمل میں ساتھ دینے کے لئے آگے ائی ہے۔

اپنے ہاتھوں میں اس کی ذمہ داری لیتے ہوئے کوشیاری نے فیصلہ کیاکہ وہ حکومت کی تشکیل کے اسباب کو فروغ دیں اور بی جے پی سے اس کے لئے استفسار کیاہے جو 105 منتخب اراکین اسمبلی کے ساتھ ریاست کی واحدبڑی سیاسی جماعت ہے’کہ وہ یہ کام آسانی کے ساتھ انجام دے