ناگالینڈ میں افسپا میں توسیع

   

نئی دہلی:مرکزی حکومت نے ناگالینڈ کے 8 اضلاع اور 21 تھانوں کو متاثرہ قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت نے ان تمام مقامات پر افسپا کو اگلے 6 ماہ کے لیے توسیع دی ہے۔ مرکزی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ریاستوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد لیا گیا۔
ہے۔وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے یہ اعلان کیا۔