نسائی پسندی، ہم جنس پرستی اور لامذہبیت انتہاء پسند نظریات

   

٭ سعودی عرب نے نسائی پسندی ہم جنس پرستی اور لامذہبیت کو انتہاء پسندی کے نظریات قرار دیا ہے۔ اس ضمن میں مملکت کے سیکوریٹی شعبہ کی جانبسے تشہیری ویڈیو جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ یہ مت بھولو کہ کسی بھی چیز کی انتہاء انتہاء پسندی تصورکی جاتی ہے۔ یہ تشہیری ویڈیو ایسے وقت جاری کیا گیا جبکہ سعودی حکومت نے کئی پابندیوں میں نرمی و آسانی پیدا کی ہے خاص طور پر خواتین پر عائد پابندیوں کو بھی آسان کیا گیا ہے۔