وسطی ہندوستان سے سرد ہواؤں کے چلنے کی وجہ تلنگانہ کے شمالی اور مغربی اضلاع میں اقل ترین درجہ حرارت میں 10 ڈگری سلسیس سے کم تک کمی ہونے کا امکان ہے ۔

اقل ترین درجہ حرارت میں حیدرآباد میں 13 تا 15 ڈگری سلسیس اور جی ایچ ایم سی میں 11 تا 13 ڈگری سلسیس تک کمی ہوگی ۔