ون مہوتسو مہم میں شہریوں کی فعال شراکت داری

   

نئی دہلی : نئی دہلی میونسپل کونسل نے ون مہوتسو کے تحت درخت لگانے کی مہم چلا کر قومی دارالحکومت کے علاقوں کی فضا کو برقرار رکھنے اور بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ یہ اقدام اٹھایا گیا ہے ، جس میں عام شہریوں کی فعال شراکت داری بھی ہورہی ہے ۔