ٹسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹریک لینے والے سب سے کم عمر بولر بنے نسیم شاہ

,

   

سولہ سال کے تیز گیند باز نسیم شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں برسبین میں آسڑیلیا کے خلاف پچھلے سال اپنے کیریر کا پہلا ٹسٹ میاچ کھیلاتھا

پاکستان کے تیز گیند باز16سالہ نسیم شاہ اتوار کے روز سب ٹسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹریک لینے والے سب سے کم عمر تیز گیند باز بند گئے اور سال2002میں محمد سمیع کے بعد اپنے ہی ملک کے پہلے کھلاڑی بھی بنے ہیں۔

روالپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹسٹ کے تیسر ے روز انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیاہے۔

قبل ازیں سال2003میں بنگلہ دیش کے لیگ اسپنر الوک کپالی 19سال کی عمر میں پاکستان کے خلاف پیشا ور میں سب سے کم عمر ٹسٹ ہیٹ ٹریک لینے والے کھلاڑی بنے تھے۔

سولہ سال کے تیز گیند باز نسیم شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں برسبین میں آسڑیلیا کے خلاف پچھلے سال اپنے کیریر کا پہلا ٹسٹ میاچ کھیلاتھا۔ نسیم نے پہلا وکٹ شانتو کا لیاجو ریویو میں ایل بی ڈبلیو اؤٹ قراردئے گئے۔

دوسرا وکٹ تائجول اور تیسرا وکٹ محمد ال کا لے کرہیٹ ٹرک پوری ہے۔

سولہ سال279دنوں کے نسیم ٹسٹ کرکٹ میں پہلے ہیٹ ٹریک لینے والے نویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستان کے حسن رضا 1996میں 14سال227دنوں کی عمر میں پہلا ٹسٹ میاچ کھیلاتھا۔

نسیم کو ورلڈ لپ انڈر 19ٹیم میں پاکستان کے اسکوڈ سے دستبردار کرلیاگیاہے

۔ محمد وسیم کو نسیم کی جگہ انڈر 18کے اسکوڈ میں کھیلایاجارہا ہے۔

پاکستان کے ہیڈ کوچ او سلیکٹر مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس تاہم عمر کے گروپ کی کرکٹ سے انہیں ہٹانے کے لئے رضا مند نہیں ہیں۔