حیدرآباد :۔ گیتم ڈیمڈ یونیورسٹی 37 طلبہ کو حالیہ ٹی سی ایس ڈیجیٹل کیمپس ڈرائیو نے ٹی سی ایس ، حیدرآباد سے پیشکشوں کا حصول ہوا ۔ کیمپس میں ڈیجیٹل ڈرائیو ٹی سی ایس کے اشتراک اور خصوصی شراکت داری کے طور پر منعقد ہوئی تھی ۔ 10 طلبہ کو ٹی سی ایس ڈیجیٹل نیچے آفر ملا اور 27 طلبہ نے ٹی سی ایس سے ٹی سی ایس ننجا آفر کے لیے مختصر فہرست میں اپنا نام شامل کروایا ہے ۔ پروفیسر این سیوا پرساد ، پرو وائس چانسلر گیتم ، حیدرآباد ڈی وی وی ایس آر ورما ، ریسڈنٹ ڈاکٹر اور ڈاکٹر ناتھا وینوکمار ، ڈائرکٹر ، ٹی اینڈ پی نے اس حصولیابی پر منتخب طلبہ کی ستائش کی ہے ۔۔