پاک۔ الظواہری پر فضائی حملے کے لئے فضائی حدود کے استعمال کے متعلق اپوزیشن نے معلوما ت کرنے کی کوشش کی۔

,

   

اسلام آباد۔ پی ٹی ائی لیڈرفواد چودھری نے ہفتے نے روزکہاکہ ”سوال“ امریکہ حملہ جس میں القاعدہ لیڈر ایمن الظواہری مارا گیا ہے کے لئے پاکستان کی زمین کے استعمال کے متعلقنہیں ہے بلکہ کے فضائی حدود کا استعمال کیاگیا ہے‘جس کے لئے وہ وزراء سے ایک رسمی بیان کی مانگ کرتے ہیں۔

ڈاؤن کی خبر ہے کہ مذکورہ وزیر ایسا لگ رہا ہے کہ حال ہی میں انٹر سرویس پبلک ریلیشنس(ائی ایس پی آر) ڈائرکٹر جنرل (ڈی جی) بابر افتخار‘ ڈی جی ائی ایس پی آر کے اس معاملے کا حوالہ دے رہے تھے۔

جمعہ کی رات جیو نیوز کے ساتھ ایک سرسری انٹرویو میں مذکورہ ڈی جی ائی ایس پی آر نے ان امکانات کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ ”اس طرح کے مقصد“ کیلئے پاکستان کی سرزمین کے استعمال کی کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں ہفتہ کے روز چودھری نے لکھا کہ ”آیا پاکستان کے فضائی حدود کا استعمال کی اجازت دی گئی تھی یا نہیں سوال ہے“۔

چودھری نے جاری رکھتے ہوئے کہاکہ ”پاکستان کی سرزمین کو استعمال نہیں کرنے کے گمراہ کن بیانات واضح نہیں ہیں“ڈاؤن کی خبر کے مطابق انہوں نے زوردیاکہ اس معاملے پر متعلقہ وزرا ایک رسمی بیان ناگزیر ہے۔

جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں چودھری نے مانگ کی تھی کہ الظواہری کو قتل کرنے والے حالیہ امریکی فضائی حملہ کے لئے آیاپاکستان کے فضائی حدود کا استعمال کیاگیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ”ملک جاننا چاہتا ہے کہ آیاہم دوبارہ القاعدہ کے خلاف امریکہ کا ہتھیار تو نہیں بن گئے ہیں“۔اس کے متعلق جب جیو نیوز پر ڈی جی ائی ایس پی آر سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ ”خارجی دفتر نے تفصیلی طور پر واضح کیاہے۔

یہ تمام افواہیں ہیں کیونکہ کوئی بھی سوشیل میڈیا پر کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔ ہمیں اس کو درکنار کرنا چاہئے۔ خصوص کر ہمارے دشمن اس طرح کی جانکاری دیتے ہیں اور انہیں (لوگوں) کا استحصال کرتے ہیں“