نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ بمقابلہ مہاراشٹرا حکومت کی لڑائی میں پرمبیر سنگھ کو بڑی راحت دی ہے، لیکن عدالت نے دونوں فریقوں کی سرزنش بھی کی ہے ،عدالت نے پرم بیر کے خلاف تمام کارروائیوں پر 9 مارچ تک حکم التواء جاری کیا۔