پلیٹ فارم ٹکٹ مہنگا کردیاگیاہے‘ دہلی میں پروگراموں پر امتناعات

,

   

ہجوم کو کم کرنے کے لئے دہلی کے بشمول ملک بھر میں 1000سے زیادہ اسٹیشنوں کے پلیٹ فارم ٹرکٹ کوپچاس روپئے کردیاگیاہے۔جلد ہی تمام ریلوے اسٹیشنوں پر یہ اقدام اٹھائے جائیں گے۔

دہلی‘ ممبئی راجدھانی کے بشمول 85ٹرینیں بھی مارچ کے آخر تک منسوخ کردی گئی ہیں۔ دہلی پولیس درالحکومت میں کسی بھی پروگرام‘ تقاریب کو این او سی نہیں دے گی۔

مہارشٹرا کے پونے میں تین دن دکانوں‘ ریسٹورنٹ او رکاروبار بند رہیں گے۔

دہلی میں 2اپریل تک اسکول‘ کالج اور سنیما گھر بند ہو گئے ہیں۔

امتحانات کو ملتوی کردیاگیا ہے‘

گڑگاؤں‘ فریدآبادانتظامیہ نے کمپنیوں سے کہا کہ وہ اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دیں۔