کانگریس امیدوار کے حق میں انتخابی مہم

   

یلاریڈی ۔ 5 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی کانگریسی قائد و سابق زیڈ پی ٹی سی شیخ غیاث الدین نے آج مختلف علاقوں میں عوام سے ملاقات کرکے کانگریس پارٹی پارلیمانی سریش شیٹکر کی کامیابی کے لئے انتخابی مہم چلاتے چلاتے عوام سے کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی اور ملک کو ترقی کی سمت گامزن کرنے میں اپنے ووٹ کے ذریعہ اہم رول ادا کرنے کا مشورہ دیا۔