کشمیر مکتی، مسلم مکتی پلے کارڈ بتانے والی گرفتار

,

   

٭ ایک عورت کو بنگلور میں جمعہ کو تحویل میں لے لیا گیا کیونکہ اس نے ایسا پلے کارڈ تھاما ہوا تھا اس پر کشمیر مکتی، دلت مکتی اور مسلم مکتی تحریر تھا۔ جمعرات کو بنگلورو کی امولیا لیونا کی پاکستان زندہ باد نعرے بازی کی مذمت میںجمعہ کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے دوران اس عورت نے یہ پلے کارڈ تھاما ہوا تھا۔ اس کی شناخت ارودرا کی حیثیت سے ہوئی جسے پولیس نے ہجوم کی برہمی سے بچا لیا۔