ہماری پہچان نہ شیعت سے ہے نہ سنیت سے بلکہ ہماری پہچان اسلام سے ہے۔ مولانا سید سلمان حسینی ندوی

,

   

اللہ کا فضل ہے کہ میں ایران کے تہران میں گیا انکے دارلخلافہ میں گیا جو ایران کا مرکز ہے اور میں وہاں ڈھکے کی چوٹ پر حضرات ابوبکر، عمر، عثمان اور عائشہ صدیقہ رضوان اللہ اجمعین کا نام لیا کہ نبی ﷺ کے ہدایات ہے انکا احترام ہم سب پر لازم ہے، اور پھر اسکے بعد حضرت علی ہے خلیفہ راشد ہے اور جو انکی اولاد ہیں پوتے ہیں انکا احترام لازم ہے وہ دین کی رسی ہے۔

مولانا نے مزید کہا کہ جب لکھنؤ میں ایران سے شیعہ کا وفد ایا تو میں ان سے بھی ڈھکے کی چوٹ پر کہا کہ اگر آپ کا رویہ یہ ہے کہ ابوبکر ، عمر، عثمان وعائشہ پر طعن وتشنیع کرنا ہے تو اپکا اور ہمارا رابطہ کبھی نہیں ہوسکتا اتحاد کبھی نہیں ہوسکتا۔

اور جو اہل سنت ہونے کے باوجود بھی اہل بیت اور صحابہ پر طعن و تشنیع کرتے ہیں ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ پوری امت کو جوڑکر ایک کرنا ہوگا، نہ شیعت رہے گی نہ سنیت رہے گی بلکہ اسلام رہے گا۔

پوری ویڈیو ضرور دیکھیں۔

https://youtu.be/mTmOuiGVnLQ