یاقوت پورہ میں ٹرین حادثہ نوجوان ہلاک

   

حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ یاقوت پورہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطاقب 22 سالہ سید اسلم حسین جو پیشہ سے کرانہ اسٹور چلایا کرتا تھا ۔ امان نگر اے میں رہتا تھا ۔ آج صبح کے اولین اوقات میں اسلم حسین یاقوت پورہ اور اپوگوڑہ کے درمیان ریلوے لائن پر پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔ ع