یوروپ میں 10ملین نظر بندہیں۔جرمنی اور پولینڈنے سرحدیں پر چوکسی اختیار کرلی ہے۔

,

   

فرانس فرانس نے پبلک ٹرانسپورٹ محدود کردیاہے اور سلواکیا نے ریاستی ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے کیونکہ اموات 2000سے تجاوز کرچکے ہیں

اوڈور سے پولینڈ جانے والوں کی جرمن میں سی او وی ائی ڈی۔19کے عہدیداروں نے جانچ کی۔

تمام ہوائی اڑانیں جو وارسو چوپین ائیرپورٹ اورجان پاؤل 2کراکاؤ بالیکا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لئے روانہ ہونے والی تھیں منسوخ کردی گئی۔

اسڑیا نے عوامی اجتماعات پر سختی سے تحدیدات عائد کردی ہیں او رپانچ سے زیادہ لوگوں کو اکٹھا ہونے سے منع کردیاہے۔

بالکانس‘ سیربیا نے قومی ایمرجنسی کا اعلان کردیاگیا ہے اور عوامی مقامات کو بند کردیاگیاہے اور فوج تعینات کردی گئی ہے۔

سلواکیا نے فوڈ اسٹورس‘ فارمیسی‘ بینکوں‘ پٹرول اسٹیشنوں اور پوسٹ افسوں کو چھوڑ کر تمام دوکانوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔

جمہوری ائیر لینڈ نے تمام بارس اور پبس کو دوہفتوں کے لئے بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جس میں منگل کے روز ہونے والا یوم سینٹ پیٹرک بھی شامل ہے۔

مذکورہ نیدر لینڈس نے تمام اسکولوں‘ ڈے کیر سنٹرس‘ ریسٹورنٹس اور شراب خانوں کو 6اپریل تک بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ترکی نے علاج کے لئے 10,000بیڈس ان لوگوں کے لئے تیار رکھیں ہیں جو سعودی عربیہ سے عمرہ کرکے واپس لوٹ رہے ہیں۔یوروپ کرونا وائرس کی وباء کو تیزی کے ساتھ پھیلنے سے روکنے کے لئے 100ملین لوگوں کو اپنے گھروں میں نظر بند کردیاہے‘

ملک بھر کی سرحدیں کو مہر بند کردیاگیا ہے اور تمام شراب خانے‘ ریسٹورنٹس طوری طرح بند ہیں۔

جرمنی نے نئے سرحدی تحدیدات پر آج سے عمل آواری شروع کردی ہے جو فرانس‘ اسڑیا‘ سوئز لینڈ‘ لکوژیم برگ اور ڈنمارک سے جڑی ہیں۔ کرونا وائرس جس کی وجہہ سے یوروپ بھر میں 2000سے زائد لوگو ں کی موت ہوگئے‘

بلاکسی وجہہ سفر کرنے والے والے لوگوں کو مذکورہ وائرس کے پھیلنے کا سبب جان کر انہیں واپس لوٹ دیاجارہا ہے۔

ماہ ڈسمبر میں یہ وائرس چین میں پایاگیا تھا جس کے بعد اس وباء نے دنیا بھر میں دہشت پھیلائی ہے