یونیورسٹی آف حیدرآباد کے ریسرچ اسکالر کی آئی پی ایس اے میں شرکت

   

حیدرآباد۔ حیدرآباد یونیورسٹی کے شعبہ پولٹیکل سائینس سے وابستہ ڈاکٹورل ریسرچ اسکالر رمیا چترا پاڈو نے نویں انٹر نیشنل پولٹیکل سائینس اسوسی ایشن ،( نیشنل یونیورسٹی آف سنگا پور ) کے آن لائن سمر اسکول میں حصہ لیا۔ سوشیل سائینس ریسرچ میتھڈ پر 6 تا17 جولائی یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔