یوپی بی جے پی لیڈر پر نامعلوم افراد نے چلائی گولی

,

   

منی پوری۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک لیڈر پر منی پوری میں نامعلوم افراد نے گولی چلائی ہے‘ اتوار کے روز پولیس عہدیداروں نے یہ بات کہی ہے۔

پولیس کے بموجب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب میں بی جے پی ایس سی یو ا مورچہ کے ضلع صدر گوتم کاٹاریہ پر دو نامعلوم افراد نے گولی چلائی ہے۔

ان کے کاندھی کے قریب چوٹیں ائی ہیں اور انہیں اسپتال میں داخل کیاگیا جہاں سے ڈاکٹر س نے بہتر طبی علاج کے لئے اگرہ منتقل کیا۔

ان کی حالات مستحکم بتائی جارہی ہے۔پولیس موقع پر پہنچی اور حملوں کی آوروں کی تلاش کاکام شروع کردیاہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔