٭ یونیسیف کے مطابق عالمی سطح پر نئے سال کے موقع پر 3,92,078 بچوں کے جنم لینے کی توقعات ہیں جس میں سے سب سے زیادہ بچے ہندوستان میں پیدا ہوں گے، جن کی تعداد 67,385 بتائی گئی ہے ۔ دریں اثناء چین میں 46,299 بچے ، نائجیریا میں 26,039 بچے پیدا ہوں گے جبکہ فیجی میں سالِ نو پر صرف ایک بچے کی پیدائش متوقع ہے۔