۔10 ویں کے امتحانات نہیں ہونگے: مرکزی وزارت

,

   

نئی دہلی 5 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزارت فروغ انسانی وسائل نے آج اعلان کیا کہ ملک گیر سطح پر 10 ویں جماعت کے امتحانات منعقد نہیں ہونگے سوائے شمال مشرقی دہلی کے ۔ وزارت نے کہا کہ تمام طلبا کو امتحانات کی تیاری کیلئے 10 دن کا وقت بھی دیا جائیگا ۔ مزید کہا گیا ہے کہ سی بی ایس ای کی دسویں اور باہریوں جماعت کے امتحانات سے متعلق ایک یا دو دن میں تواریخ کا اعلان کیا جاسکتا ہے ۔