مہاراشٹر: کورونا کیسز میں اضافہ ،کہیں تیسری لہر کی دستک تو نہیں ہے ، ہیلتھ ورکرز بوسٹر خوراک کا مطالبہ کر رہے ہیں
مہاراشٹر کورونا وائرس کے ڈیلٹا پلس ویرینٹ کے جو مریض ملے ہیں ان میں سے تقریبا 65 فیصد مریضوں نے ویکسین نہیں لی تھی ریاست میں کورونا ویکسین پر اعتماد