ناسک میں کار کنویں میں گرنے سے 9 افراد ہلاک
ناسک ۔ 4 اپریل (یو این آئی) ناسک ضلع کے ڈنڈوری علاقہ میں ایک ماروتی ایکس ایل 6 کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے پانی سے بھرے کنویں میں
ناسک ۔ 4 اپریل (یو این آئی) ناسک ضلع کے ڈنڈوری علاقہ میں ایک ماروتی ایکس ایل 6 کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے پانی سے بھرے کنویں میں
اگرتلہ۔ 4 اپریل (یو این آئی) تریپورہ کے دھرم نگر ضمنی انتخاب میں 46,143 ووٹرز، جن میں 23,763 خواتین شامل ہیں، 9 اپریل کو چھ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ
نئی دہلی۔ 4 اپریل (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کی سہولت کے لیے 4660 معاون پولنگ اسٹیشن بنانے کی ہدایت دی
حیدرآباد ۔ 4 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : شہر میں آٹو گیس کی شدید قلت اور ڈرائیورس کو سخت دھوپ میں گھنٹوں طویل قطاروں میں ٹھہرنے کے باوجود
امریکہ و اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کیلئے ایران کی شرطتہران، 04 اپریل (اسپوتنک) امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی شرائط میں سے ایک کے طور پر ایران
پہلی جنوبی ایشیائی امیدوار بننے کا اعزاز ۔ ٹاملناڈو کے تھینی ضلع سے تعلق ۔ بچپن میں ہوئی تھی امریکہ منتقلی واشنگٹن 4 اپریل ( ایجنسیز ) امریکہ کی سیاست
ماسکو 4 اپریل (یو این آئی۔ اسپوتنک ) ایران نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکہ کے ساتھ جنگ بندی کیلئے کسی طرح کے مذاکرات کا فیصلہ کرتا ہے تو
صرف 48 گھنٹوں کا وقت باقی ۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے جاری کیا انتباہ ۔ ایران نے ایک دن میں دو امریکی طیارے مار گرائے ۔ ایک پائلٹ کی تلاش جاری
پٹیل مارکٹ ، چوک ، گوشہ محل ، پرانا پل میں جی ایچ ایم سی کی بلڈوزر کارروائی ، رات کے اندھیرے میں انہدام پر تاجرین برہمحیدرآباد۔4۔اپریل(سیاست نیوز) ناجائز قبضوں
تہران 4 اپریل: ( ایجنسیز) مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے باعث عالمی سپلائی چین شدید متاثر ہو چکی ہے، جس کا اثر خاص طور پر خام تیل اور گیس
انور مسعودرسم دنیا بھی ہے …!!آپ بے جرم یقیناً ہیں مگر یہ فدویآج اس کام پر معمور بھی مجبور بھی ہےعید کا روز ہے کچھ آپ کو دینا ہوگارسم دنیا
نئی دہلی/کابل،3 اپریل (یو این آئی ) افغانستان کے ہندوکش علاقہ میں کل رات طاقتور زلزلے نے افغانستان سمیت شمالی ہند کے بڑے حصے کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلہ
محمد مبشرالدین خرمایران کے اسرائیل پر مسلسل حملوں اور امریکی اثاثہ جات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع ہوئے چند ہفتے ہی گذریں ہیں کہ دنیا نے قیام امن‘ جنگ
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) ملک کی چار ریاستوں آسام ، کیرالا ، ٹاملناڈو اور مغربی بنگال کے ساتھ ساتھ مرکزی زیر انتظام علاقہ پڈوچیری میں 9 اپریل،
روش کماراسرائیل و امریکہ کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ ایک ماہ مکمل کرچکی ہے۔ وائیٹ ہاؤس کی ترجمان مذاکرات میں شامل شخصیتوں کے قتل پر فخر کا
ٹرمپ … ایران سے ہار ماننے پر مجبور مودی… بحران میں بھی انتخابی مہم رشیدالدیندنیا نے ایک ہارے ہوئے صدر کو دیکھا جو کامیابی کے دعوؤں کے درمیان اپنی ناکامی
رام پنیانیہندوستان نے اپنی آزادی کیساتھ ہی سیکولرازم اور جمہوریت کی راہ اپنائی ، اس کے باوجود ہمارے وطن عزیز میں ہنوز ایسی طاقتیں ہیں جو سیکولر اور جمہوری اقدار
امجد خانایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملوں میں جہاں ایران میں تباہی مچ گئی وہیں امریکہ و اسرائیل کے ساتھ خلیجی ممالک کو بھی ناقابل تصور نقصانات برداشت کرنے
مظہر اسلم کاٹھیکچھ سفر صرف فاصلے طے نہیں کرتے، وہ تہذیب، تربیت اور کردار کو بھی دنیا کے نقشے پر ثبت کر دیتے ہیں۔ سابرمتی کے پْرسکون کناروں سے اْٹھ
دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز کی مرمت مکمل، آپریشنز کیلئے بالکل تیار واشنگٹن ۔ 3 اپریل (ایجنسیز) امریکی بحریہ نے جمعہ کو انکشاف کیا ہے کہ ایران