younus

ملت فنڈ کی جانب سے مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد۔ 15 جون (سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن کا مراسلہ موصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی درخواست کی

انتقال

حیدرآباد۔/15 جون، ( راست ) جناب محمد اعجاز علی ڈپٹی ایگزیکیٹو انجینئر وظیفہ یاب آر اینڈ ڈی ولد جناب محمد یوسف علی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز